Last Updated:

Kesar – Son of God, Episode 03

Chapter One

"The Creation of Ling"

Episode 03
Translation: Engineer Ghulam Mehdi

Thus, each of his sons was born with the head of either an animal, a bird, or a reptile. Khangchak Mechak immediately rushed to the Lama 
and described his predicament in these words:

"O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My wife has given birth to a son who has the head of a hawk.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My second wife has given birth to a son who has the head of a ram.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My third wife has given birth to a son who has the head of a rabbit.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My fourth wife has given birth to a son who has a head like an earthworm.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!"
My fifth wife has given birth to a son with the head of a peacock.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My sixth wife has given birth to a son with the head of a dog.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My seventh wife has given birth to a son with the head of a snake.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My eighth wife has given birth to a son with the head of a donkey.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My ninth wife has given birth to a son with the head of a wolf.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My tenth wife has given birth to a son with the head of a cat.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
My eleventh wife has given birth to a son with the head of a rooster.
O Lama Truqsgo, O beloved Lama!
And so, when the Lama heard all this, he went to the window of his "Gompa" (the building where the Lama and his disciples reside) 
and replied to Khangchak Mechak thus: 
 
"Do not worry, father, do not worry!  
Name the son with the goat's head 'Phasangkhā Rāskis'  
Do not worry, father, do not worry!  
Do not worry, father, do not worry!  
Name the son who resembles an earthworm 'Hābu Dongbu'  
Do not worry, father, do not worry!  
Do not worry, father, do not worry!  
Name the son with the hawk's head 'Kharibu Kharakthong'  
Do not worry, father, do not worry!  
Do not worry, father, do not worry!  
Name the son with the fox's head 'Wāmwibu Juli'  
Do not worry, father, do not worry!  
Do not worry, father, do not worry!"
Name the son with the rabbit's head "Rewangibo Thodkar."
Don't worry, Father, don't worry!
Don't worry, Father, don't worry!
Name the son with the dog's head "Khifu Khirgod."
Don't worry, Father, don't worry!
Don't worry, Father, don't worry!
Name the son with the snake's head "Bol Goleeb."
Don't worry, Father, don't worry!
Don't worry, Father, don't worry!
Name the son with the donkey's head "Bongnag Ladmbu."
Don't worry! Father, don't worry!
Don't worry, Father, don't worry!
Name the son with the wolf's head "Sapyanko Jagardum."
Don't worry, Father, don't worry!
Don't worry! Father, don't worry!
"Name the son with the cat-like head 'Bela Megsungun.'  
Do not worry, Father, do not worry!  
Do not worry, Father, do not worry!  
Name the son with the chick-like head 'Biafo Guskor.'  
Do not worry, Father, do not worry!  
Do not worry, Father, do not worry!  
Name the son with the mongoose-like head 'Miyunthang Ganpa.'  
Do not worry, Father, do not worry!"  
The Lama advised Khangchak Mechak not to worry and suggested names for all his sons in this manner. Khangchak  
Mechak set off for home, repeating and memorizing the names so he would not forget them. Upon reaching home, 
he saw his wives cradling their sons and singing lullabies to them.

"Dago-dag-deng-deng-le  
Begi-begi-deng-deng-le  
If a son is born to the mother,  
He will help her graze the cows on the mountain paths.  
Dago-dag-deng-deng-le  
Begi-begi-deng-deng-le  
If a daughter is born to the mother,  
She will (eventually) leave to tend the hearth of another household.  
Dago-dag-deng-deng-le  
Begi-beg-deng-deng-le"  
Thus, Khangchak Mechak left his sons with their mothers for the next two years to be nursed, 
after which he distributed his children among various families to be raised...  

(To be continued)  

 

کیسر - خدا کا بیٹا

باب (یلدق) نمبر: ایک

"لنگ کی تخلیق"


قسط نمبر: 03
ترجمہ: انجینئر غلام مھدی

اس طرح اس کے ہر بیٹے کی پیدائش یا تو کسی جانور، پرندے یا رینگنے والے کے سر کے ساتھ ہوئی۔ کھانگچک میچک فوراً لاما کے پاس دوڑا، اور اپنی مشکل کو ان الفاظ میں بیان کیا؛
"اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر باز کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری دوسری بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر مینڈھے کا ہے۔  
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری تیسری بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر خرگوش کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری چوتھی بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر کیچوے جیسا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری پانچواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر مور جیسا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری چھٹی بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر کتے کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری ساتواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر سانپ کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری آٹھواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر گدھے کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری نواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر بھیڑئے کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری دسواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر بلی کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری گیارہواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر مرغا کا ہے۔
اے لاما تروقسگو،  اے پیارے لاما!
میری بارہواں بیوی نے ایک ایسے بیٹے کو جنم دیا ہے جس کا سر لومڑی کا ہے۔"
اور اسی طرح جب لاما نے جب یہ سب سنا، وہ اپنے "گومپا" (وہ عمارت جس میں لاما اور اس کے شاگرد رہتے ہیں) کی کھڑکی پر گیا اور کھانگچک میچک کو یوں جواب دیا:  
"فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
بکری کے سر والے بیٹے کا نام "فاسنگکھا راسکِس" رکھو  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
زمین کے کیڑے جیسے بیٹے کا نام "ہابو ڈونگبو" رکھو  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
باز کے سر والے بیٹے کا نام "خریبو خراکتھونگ" رکھو  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
لومڑی کے سر والے بیٹے کا نام "وامویبو جولی" رکھو  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!  
خرگوش کے سر والے بیٹے کا نام "ریونگیبو تھودکار" رکھو  
فکر نہ کرو، ابا، فکر نہ کرو!
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
کتے کے سر والے بیٹے کا نام "خِفو خِرگود" رکھو۔   
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
سانپ کے سر والے بیٹے کا نام "بول گولیب" رکھو۔   
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
گدھے کے سر والے بیٹے کا نام "بونگناگ لڈمبو" رکھو۔   
فکر نہ کرو! ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
بھیڑئیے کے سر والے بیٹے کا نام "سپیانکو جگردُم" رکھو۔ 
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو! ابا فکر نہ کرو! 
بلی جیسے سر والے بیٹے کا نام "بیلا میگسنگون" رکھو۔  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
چوزے کے سر والے بیٹے کا نام "بیافو گوسکور" رکھو۔  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!  
نیولے کے سر والے بیٹے کا نام "میونتھنگ گنپا" رکھو۔  
فکر نہ کرو، ابا فکر نہ کرو!"  
لامہ نے کھانگچک میچک کو نصیحت کی کہ فکر نہ کرے، اور اس طرح اس کے سب بیٹوں کے نام تجویز کیے۔ کھانگچک  
میچک اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا اور ناموں کو یاد کرتا اور دہراتا گیا تاکہ وہ انہیں بھول نہ جائے۔ جب وہ اپنے گھر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ اس کی بیویاں اپنے بیٹوں کو گود میں لیے ہوئے ہیں اور انہیں لوریاں سنا رہی ہیں۔
"ڈگو ڈگ ڈینگ ڈینگ لے  
بیگی بیگی ڈینگ ڈینگ لے  
اگر ماں کے ہاں بیٹا پیدا ہو،  
تو وہ اپنی ماں کی مدد کرے گا پہاڑی راستوں پر گائیں چراتے ہوئے۔  
ڈگو ڈگ ڈینگ ڈینگ لے  
بیگی بیگی ڈینگ ڈینگ لے  
اگر ماں کے ہاں بیٹی پیدا ہو،  
تو وہ (آخرکار) دوسروں کے چولہے کی صفائی کرنے کے لیے چلی جائے گی۔  
ڈگو ڈگ ڈینگ ڈینگ لے  
بیگی بیگ ڈینگ ڈینگ لے"  
چنانچہ کھانگچک میچک نے اپنے بیٹوں کو دودھ پلانے کے لیے اگلے دو سال تک ان کی ماؤں کے پاس چھوڑ دیا، جس کے بعد اس نے اپنے بچوں کو مختلف خاندانوں میں پرورش کے لیے تقسیم کر دیا۔۔۔۔۔  
(جاری ہے)